امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر جے کلیٹن نے متنبہ کیا کہ ایران کی طرف سے امریکی شہریوں کو لاحق خطرات میں امریکہ کے اندر اور باہر کافی اضافہ ہوا ہے۔