رومانیہ کے سور کے گوشت کے تاجروں نے وزارت زراعت کے اس حکم پر احتجاج کیا ہے جس میں تازہ سور کے گوشت کی شیلف لائف کو ذبح کرنے سے آٹھ دن تک محدود کر دیا گی ہے۔